اگر ہم سید الشہداء امام حسین علیہ السلام پر ہمیشہ گریہ کرتے رہیں تو سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کو اسکا کوئی فائدہ نہیں ہے، یہ ہمارے لیے فائدہ مند ہے۔ صرف اسی دنیا میں حاصل ہونے والے فائدے کا آپ اندازہ لگا لیجئے، آخرت کا فائدہ، اپنی جگہ، اسی دنیا میں حاصل ہونے والے فائدے کا اندازہ لگا لیجئے۔ اس مسئلے کے نفسیاتی پہلو کو ملاحظہ کیجئے کہ کس طرح آپس میں دلوں کو جوڑتا ہے۔ ہمیں اس مضبوط قلعے کو نہیں کھونا چاہیے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
20 نومبر 1979