(صیہونی) یہودیوں کے مال و دولت کے بدلے میں (کوئی چیز بھی) انہیں بیچ کر ان کے حوالے نہ کریں! چاہے وہ بحرین کی زمین کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا یا اس کا ایک چھوٹا سا گھر ہی کیوں نہ ہو! کیونکہ اس کے ذریعے سے آپ اپنا دین، اپنی تاریخ، اپنا وطن، اپنا حال اور اپنا مستقبل (سب) ان کے حوالے کر بیٹھیں گے۔ توجہ رکھیں کہ اس کے ذریعے سے آپ (اپنی) مادی (دنیاوی) اور معنوی (اخروی) خودکشی کر لیں گے۔
آیۃ اللہ شیخ عیسیٰ قاسم
3 ستمبر 2022