Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
جس نے بھی یہودیوں کو کوئی زمین یا گھر بیچا تو اس نے (اِس کی) مٹی اور پتھر کو نہیں بیچا بلکہ اس نے (اپنا) وطن، قوم، تاریخ اور عزیز مُقدّسات ہی کو بیچ ڈالا (بلکہ) اس نے تو یقیناً اس اسلام ہی کو بیچ ڈالا جس کی برابری کوئی چیز نہیں کر سکتی۔
آیۃ اللہ شیخ عیسیٰ قاسم 3 ستمبر 2022