وہ لوگ امن اور دوستی کے نام پر دنیا میں جنگ کے شعلوں کو بھڑکانے میں صف اول میں نظر آتے ہیں، اور انسانی حقوق کے نام پر سب سے زیادہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ہیں اور خیرخواہی کے دعوےکے ساتھ دوسروں کے لیے جو کچھ چاہتے ہیں وہ برائی کے سوا کچھ نہیں۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
24 اپریل 1985