اسلامی جمہوریہ ایران کا کسی سے جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن اسے اپنی طاقت اور صلاحیتوں کو اس قدر بڑھانا چاہیے کہ جس کے نتیجے میں دشمن نہ صرف ایران پر حملے سے خوفزدہ ہو بلکہ ایران کے سر سے خطرے کا منڈلاتا ہوا آسیبی سایہ بھی بر طرف ہو جائے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
28 نومبر 2018