ہمارے ملک کی خاص صورت حال، خاص طور پر علامہ اقبال کی زندگی کے آخری برسوں میں استعماری قوتوں کی ناپاک اور مذموم پالیسیوں کا غلبہ اس بات کا موجب بنا کہ علامہ اقبال اپنے محبوب ملک ایران کو دیکھنے سے محروم رہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
10 مارچ 1986