فلسطین زندہ ہے اور فلسطینی مجاہدین جہاد جاری رکھیں گے اور اللہ تعالیٰ کی مدد سے آخر کار وہ اپنے ناپاک صیہونی دشمن پر غالب آنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ بیت المقدس سمیت پورے فلسطین کا تعلق فلسطینی عوام سے ہے اور انشاءاللہ تعالیٰ یہ دوبارہ انکے اختیار میں قرار پائیگا اور یہ کام اللہ کیلئے ہرگز مشکل نہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021