ملک کے مایہ ناز اور ممتاز ایٹمی اور دفاعی سائنسدان جناب محسن فخری زادہ، دشمن کے آلہ کار، مجرم پیشہ اور شقاوت پسند افراد کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ اس بے نظیر علمی شخصیت نے عظیم اور لازوال سائنسی کاوشوں کی راہ میں اپنی عزیز اور قیمتی جان، قربان کر دی اور اسی لئے انعام اور پاداش الٰہی کے طور پر شہادت کے اعلیٰ مقام کے مستحق قرار پائے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
28 نومبر 2020