فتنہ گر کیلئے درکار خصوصیات

فتنہ گر کیلئےاعلیٰ ذہانت کے علاوہ، رازداری اور دھوکہ دہی کی صلاحیت یعنی منافقت بھی ہونی چاہیے، ایک جگہ وہ اپنے آپ کو محب اہل بیت علیہم السلام ظاہر کرتے ہوئے انکے مصائب پر گریہ بھی کرے اور دوسری جگہ جہاں اسکے مخاطبین کا مذہب سے کوئی تعلق نہ ہو اور اسے انکے ووٹ کی ضرورت ہے وہاں روشن خیالی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسی باتیں کرے جو وہ پسند کرتے ہیں۔ ایک جگہ وہ عرفانی اصطلاحات کوبروئے کار لائے اور دوسری جگہ فلسفہ سازی سے کام لے اور ایک جگہ فقہی اسلوب میں بات کرے۔

7 اپریل 2010
فتنہ انگیزی سے متعلق مرحوم آیت الله مصباح یزدی کے بیانات سے اقتباس