ہمارا سلام ہو صنف روحانیت سے تعلق کھنے والے ان بہادر اور زندہ و جاوید شہیدوں پر جنہوں نے شہادت کے لہو اور خون کے جوہر سے اپنے علمی اور عملی رسالے کو تحریری شکل دی اور ہدایت کے ممبر پر جلوہ افروز ہوکر وعظ و نصیحت کے ذریعے لوگوں کی شمع حیات کو روشن چراغ میں بدل ڈالا۔
امام خمینیؒ
صحیفہ،جلد نمبر:21م ص273