۔جب بھی کسی دین کا کوئی فرد، کسی جرم کا ارتکاب کرتا ہے تو ہمارے لیے جائز نہیں ہے کہ ہم، اُس (مجرم) کے دین، پیغمبر یا اس دین کے پیروکاروں کو اِس جرم کا ذمہ دار ٹھہرائیں۔
۔امریکہ پوری دنیا میں قتل عام کر رہا ہے، اور لاکھوں انسانوں کو موت کے گھاٹ اتار چکا ہے، تو کیا کسی نے امریکی دہشت گردی کو مسیحیوں کی دہشت گردی کہا؟ یا حضرت (عیسیٰ) مسیحؑ کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا؟