نبی اکرمؐ کا دفاع، ہر چیز پر مقدم ہے!

مسلمانوں کا رسول اللہؐ کے بارے میں کی جانے والی کسی بھی قسم کی برائی یا توہین کو برداشت کرنا ممکن نہیں ہے ۔
نبی اکرمؐ کا دفاع کرنا، وہ پہلی ترجیح ہے جو تمام سیاسی، معاشی اور دیگر عناوین پر مقدم ہے۔

سید حسن نصر اللہ
12 نومبر 2019