«يا أَيُّهَا الَّذينَ آمَنُوا لا تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَ عَدُوَّكُمْ أَوْلِياء » (الممتحنه/1)
اے ایمان والو! خبردار تم میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ،
دشمنوں کے مقابلے میں نرمی، سمجھوتہ، مسکراہٹ وغیرہ کیا ہیں؟ کیا آپ اسکے ساتھ نرمی سے پیش آنا چاہتے ہو جو آپ کے خون کا پیاسا ہے ؟ اور اسے سبز چراغ دکھاتے ہو؟ تم ثابت قدم رہو اور سخت لہجے میں ان سے کہو کہ ہم تم سے کبھی صلح نہیں کریں گے۔ جب تک تم اپنے وحشیانہ پن سے باز نہیں آتے اور انسان ہونے کا ثبوت نہیں دیتے، تم سے مصالحت کا کوئی راستہ نہیں ہے اور ہم تم جیسے وحشیوں کے ساتھ کبھی صلح نہیں کریں گے۔ تم واشگاف اور واضح الفاظ میں کہو: امریکہ مردہ باد! چنانچہ یہ آیت یہی بیان کرتی ہے، قرآن کریم ہمیں اس طرح تعلیم دیتا ہے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
29 جولائی 1999