فلسطین کے ساتھ، یمن ہے یا سعودیہ؟

اس دنیا میں ان غریب و محصور یمنیوں کو دیکھیں جو کسی قیمت پر بھی فلسطین سے ہاتھ نہیں اٹھاتے، بلکہ اس (فلسطین) سے متمسک رہنے کا (کھل کر) اعلان بھی کرتے ہیں۔ (جبکہ دوسری طرف) ہم دیکھتے ہیں کہ یہ دولت مند اور دنیاوی لذتوں میں ڈوبے ہوئے لوگ تو فلسطین سے ہاتھ اٹھا لینے میں جلدی کرتے ہیں، جبکہ یمنی لوگ، فلسطین اور مقاومت کے ساتھ کھڑے رہنے کے بارے میں تجدیدِ عہد کرتے ہیں اور ان کا یہ کام پوری دنیا کے لیے حجت ہے۔

سید حسن نصر اللہ
12 نومبر 201