Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
خدا کی حجت، حضرت امام عصر لوگوں کے درمیان اپنی حیات کے ساتھ موجود ہیں، لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں، وہ لوگوں کو دیکھتے ہیں، ان کے ساتھ ہی ہیں ، وہ انکے دکھ درد اور مصیبتوں کو اچھی طرح محسوس کرتے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ 17 اگست 2008