اس دن جو کہ شعبان کے مقدس مہینے کا آخری دن اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا آغاز ہے اورہم اس مہینے کےآخری لمحات اور گھڑیاں گزار رہے ہیں ، ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو رہیں کہ اگر اب تلک ہماری بخشش اور مغفرت نہیں ہوئی ہے تو اللہ تعالی اپنے محبوب اور پاکیزہ اور لائق بندوں کی برکت سے ہمارے گناہوں پر معافی کی لکیر کھینچ دے تاکہ ہم مغفرت کے ساتھ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں داخل ہوسکیں۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
5 نومبر2002