خود اسرائیلی لوگ؛ قابض (اسرائیلی) وجود کے بارے میں اس کے تیسری بار تباہ و برباد ہونے اور صیہونی خواب کے خاتمے کے بارے میں بات کر رہے ہیں، اور یہ حقائق ہیں۔ خود اس (قابض اسرائیلی) وجود کے اندر ان لوگوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ ان کی اپنی اندرونی طور پر (دو بڑے مخالف دھڑوں میں) تقسیم اور خارجی عنصر؛ عنقریب اس (اسرائیل) کو زوال اور خاتمے کی طرف لے جائے گا۔ اسرائیل میں ان کے ہاں “نبوکد نصر” کا ایک پریشان کن مسئلہ موجود ہے اور وہ اس (قابض اسرائیلی) وجود کے تیسری بار تباہ و برباد ہونے سے ڈرتے ہیں۔
سید حسن نصر اللہ
10 مارچ 2023