مقبوضہ فلسطین میں آج کل جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک تاریخی معاملہ ہے۔ فلسطین میں (آج کل) جو کچھ رونما ہو رہا ہے لبنان والوں کو اُس کی طرف توجہ رکھنی چاہیے کیونکہ اُس کے اثرات لبنان اور پورے علاقے تک ہوتے ہیں۔ عنقریب محورِ مقاومت کی سعادت کے اسباب میں سے ایک یہ ہو گا کہ وہ دن آ جائے کہ جس میں سارا محورِ مقاومت؛ (سارے) فلسطین کو سمندر سے دریا تک آزاد کروانے کی جنگ میں کود پڑے۔
سید حسن نصر اللہ
10 مارچ 2023