یہ ممکن ہی نہیں کہ خداوند متعال اس بات پر راضی ہو جائے کہ اس کا راستہ اور (اسکا) بھیجا ہوا دین، لوگوں میں تفرقہ ڈالنے کا ذریعہ بن جائے۔ اور یہ کہنا بالکل صحیح نہیں ہے کہ خدا نے دین کے ساتھ تعصب، نفرت انگیزی اور فکری جمود پر رضایت کا اظہار کیا ہو، میں پورے اطمینان کے ساتھ کہتا ہوں کہ ہمارے دینی منابع اور الٰہی ذرائع میں دوسروں سے نفرت پر مبنی کوئی نشان نہیں ملتا، خواہ وہ کوئی بھی ہو۔
امام موسیٰ صدر
21 اپریل 1970