جوانی میں اگر انسان مہذب ہوا تو ہوا

اگر جوانی میں خدا نخواستہ انسان مہذب نہیں ہوا تو پھر بڑھاپے میں (مہذب ہونا) بہت مشکل ہے، کیونکہ (بڑھاپے میں) ارادہ کمزور ہوتا ہے جبکہ دشمن قوی ہے، بنابر ایں، (بڑھاپے میں) انسان کی قوت ارادی کمزور ہوتی ہے اور انسان کے اندر، شیطانی لشکر مضبوط ہوتا ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
14 نومبر 1965