گزشتہ موسم خزاں کے دوران ہونے والے فسادات میں انہوں نے عورتوں کے مسئلے کو بہانے کے طور پر پیش کرتے ہوئے (ایران میں)ہنگامہ آرائی کی صورت حال پیدا کی اور ان فسادات کے پیچھے دشمنوں کی جاسوسی ایجنسیاں ملوث تھیں۔ (یعنی) وہی مغربی ممالک جو خواتین کے مسئلے میں بہت زیادہ قصوروار ہیں، حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ فلان یورپی ملک میں پولیس نے خبردار کیا ہے کہ خواتین رات کے وقت گھروں سے اکیلے باہر نہیں آئیں بلکہ مرد کے ہمراہ آئیں۔ یعنی اس کا مطلب ہے کہ وہاں خواتین محفوظ نہیں ہیں ۔۔۔ اور ایسے میں خواتین کے مسئلے میں اسلامی جمہوریہ ایران پرجو کہ خواتین کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے، اعتراض کرتے ہیں اور دھمکی آمیز لہجے میں بات کرتے ہیں ۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
5 مئی 2023