امام خمینیؒ نے ایک مرتبہ فرمایا: جب بھی عراق، جنگ ہار جاتا ہے اور جب بھی قادسیہ کے سرداروں کو ہمارے بسیجی اور مجاہدوں کے ہاتھوں منہ کی کھانی پڑتی ہے تو صدام فوراً انہیں تمغہ اعزاز اور ایوارڈ سے نوازتا ہے! جب بھی صدام انہیں تمغہ اعزاز دیتا تو اس کا مطلب یہ ہوتا تھا کہ وہ(جنگ میں) شکست کھا چکے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1 مئی 1991