یہ باتیں کہاں سے آگئی ہیں؟ کیا سب کے ساتھ صبر و ضبط اور رواداری کا مظاہرہ کرنا ہے؟! کیا میں اس شخص کے ساتھ رواداری سے پیش آؤں جو میری جان لینا چاہتا ہے؟ یا پھر اس شخص کے ساتھ جو میری ناموس کے ساتھ خیانت کرنا چاہتا ہے، رواداری سے کام لوں؟ وہ شخص جو میرا دین مجھ سے لینا چاہتا ہے جو میری جان و آبرو سے ہزاروں گنا زیادہ مجھے عزیز ہے، کیا میں اس کے ساتھ رواداری کا مظاہرہ کروں؟ یہ غلط باتیں کہاں سے آگئیں؟
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
23 جولائی 1999