عید غدیر، اسلامی معاشرے کی اساس

عید غدیر، دراصل ہمارے لیے اسلامی سماج اور معاشرے کی قیادت اور انتظامات پر توجہ مرکوز کرنے کا ایک علامتی اقدام ہے اور اسلامی معاشرے کی بقا اسی پر منحصر ہے۔ اللہ تعالیٰ نے پہلے دن سے ہی پیغمبرصلی اللہ علیہ وآلہ کی بعثت کے ساتھ ان کے جانشین کا تعارف بھی کروایا لیکن ناشکرے انسان نے اپنے ہی ہاتھ سے خود کو محروم کر دیا۔

آیت اللہ محمدتقی مصباح یزدی
12 نومبر 2011