نجران کے عیسایوں کا اسلام نہ لانے کی وجہ

مباہلہ کے واقعے میں نجران کے عیسائی جزیہ دینے پر راضی ہوگئے لیکن اسلام قبول نہیں کیا اور ان پر حجت تمام ہونے کے باوجود( اسلام لانے سے ) انکار کردیا۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ لوگ سور کا گوشت اور شراب نوشی کے عادی تھے، اس لئے انہوں نے کہا کہ ہم جزیہ دیتے ہیں اور ذلت قبول کرتے ہیں لیکن ہم ایسے دین کے دائرے میں داخل نہیں ہوتے جو ہمیں ہماری عادتوں اور لذتوں سے روکتا ہو۔

آیت اللہ محمدتقی مصباح یزدی
20 ستمبر 2005