Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
شہداء کی یادوں کو زندہ کرنے کا وہی فائدہ ہے جو ہمارے معاشرے کے لیے کربلاء کی یادوں کو زندہ کرنا ہے۔ یہ بھی کربلاء کے (مراتب میں سے) ایک مرتبہ ہے اور یہ لوگ بھی سید الشہداءامام حسینؑ کے ناصر اور مددگار تھے جو صدیاں گزرنے کے بعد میدان میں آئے۔
آیت اللہ محمدتقی مصباح یزدی 12ستمبر 2011