محرم الحرام، اولیائے خدا کے سرور، سید الشہداء حضرت امام حسینؑ کی عظیم تحریک کا مہینہ ہے کہ آپؑ نے طاغوت کے خلاف اپنے قیام کے ذریعے، بنی نوع انسان کو تعمیر کی تعلیم اور (طاغوت کو) شکست دینے کا سبق سکھایا اور ساتھ یہ بھی پہچنوایا کہ ظالموں کی نابودی اور ستمگروں کی شکست کا راستہ، قربانی پیش کرنا اور قربان ہوناہے اور یہ اپنی جگہ قیامت تک، تمام اقوام کے لئے اسلام کی تعلیمات کا عنوان ہے۔
امام خمینیؒ
صحیفہ امام، جلد :3 صفحہ نمبر 314