امت اسلامی کی نالائقی کے اثرات ہم پر بھی ہیں بلکہ شاید ہم اس نالائقی میں شریک بھی ہیں۔ ہم میں یہ لیاقت و صلاحیت نہیں ہے کہ ولی عصرؑ ظہور کریں۔۔۔ اگر ہم اُس وقت ہوتے تو شاید ایسے ہی ہوتے۔ یہ درست ہے کہ ہم ابھی کہتے ہیں کہ میرے دل و جان امام حسینؑ پر فدا، جبکہ میدان عمل میں معلوم ہوتا ہے کہ اس بات میں کتنی صداقت ہے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
20 مئی 2010