ایک گروہ کا خیال ہے کہ اہل سنت کے بزرگوں اور دوسروں کی توہین اور انکو برا کہنے سے تشیّع کی حقانیت ثابت ہوتی ہے۔ نہیں! یہ ائمہ (معصومینؑ) کی سیرت کے خلاف ہے۔ یہ ریڈیو (چینلز) یا ٹی وی (چینلز) جو تشیّع کے نام پر، دوسرے اسلامی فرقوں کے بزرگوں کی توہین کرتے ہیں، یہ برطانوی تشیّع ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 ستمبر 2016