سب کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے، کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ کوئی اپنے دماغ میں یہ سوچے کہ شیعہ کا دفاع کر رہا ہے اور یہ سوچے کہ شیعہ کا دفاع، شیعہ مخالف اور غیر شیعہ کی دشمنی کی آگ کو بڑھا کر ہوگا، یہ شیعہ کا دفاع نہیں ہے، یہ ولایت کا دفاع نہیں ہے۔ اگر اسکی حقیقت کو سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ امریکہ کا دفاع ہے، یہ صیہونیت کا دفاع ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 دسمبر 2008