مسلمانوں کی تمام ترمشکلات ان کے درمیان موجود اختلافات کی وجہ سے ہیں اور یہ اختلاف اس بات کا سبب ہیں کہ ہر گروہ دوسرے گروہ کے مقابلے میں کھڑا ہے، اور اسلام اس بات کے خلاف ہے اور وحدتِ کلمہ اور اسلام کی جانب دعوت دے رہا ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
12 جنوری 1982