ہم نے مسلکی حدود کو مجبوری نہیں بنایا، ہم نے نہیں کہا کہ یہ شیعہ ہے اور وہ سُنّی ہے۔ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کی قوت میں، غزہ اور دیگر علاقوں میں، اضافہ کرنے کے قابل ہیں اور انشاء اللہ کرتے رہیں گے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
25 نومبر 2014