مسئلہ فلسطین میں جو کہ پوری دنیا کے سامنے ہے، یہ قابض حکومت کی ظالمانہ نسل کُشی ہے۔۔۔ یہ عوامی جگہوں کو چنتے ہیں اور ان پر حملہ کرتے ہیں۔ فلسطینی غزہ میں، انہیں چند دنوں میں چند ہزار کی تعداد میں اب تک شہید ہو چکے ہیں۔ قابض صیہونی حکومت کا لازماً آج حساب ہونا چاہیے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 اکتوبر 2023