ہم تاریخ میں ہمیشہ مظلوم، محروم اور پابرہنہ رہے ہیں۔ ہمارے پاس اللہ تعالیٰ کی ذات کے سوا کوئی بھی نہیں ہے۔ اور اگر ہمیں ہزار بار بھی ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے تب بھی ہم ظالموں سے مقابلہ کرنا نہیں چھوڑیں گے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام خمینی جلد 21 صفحہ 83