بعض نافہم لوگ امام خمینیؒ کے بعض اقوال اور انقلاب کے اولین اقدامات مثلاً امریکی سفارت خانے اور اس میں موجود جاسوسی کے مرکز پر قبضے کو غلط سمجھتے ہیں۔ کیونکہ ان کے نزدیک دیوار پھلانگ کر (امریکی مرکز میں داخل ہونا) بربریت ہے اور اس میں دروازے سے داخل ہونا ضروری ہے کہ یہ مذاکرات کا طریقہ ہے۔ مذاکرات کے لیے برطانیہ سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والے پڑھے لکھے لوگوں کو چاہیے کہ وہ جا کر ان (دشمنوں) کے پاس بیٹھیں اور مسکرا کر بات کریں اورمسائل کا فیصلہ کریں۔ کیونکہ ان کے نزدیک ایسے دشمنوں کو سزائے موت دینے کا نعرہ بالکل ٹھیک نہیں ہے اور جہالت کو ظاہر کرتا ہے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
24 مئی 2014