یہ ایک قرآنی حقیقت ہے، 14 سو سال میں یہ یہودی یا تو اسلامی حکومت کے تحت ذمی بن کر رہے ہیں یا دوسری طاقت ور حکومتوں پر انکا انحصار رہا ہے، لیکن دوسروں کی حمایت حاصل ہونے کے باوجود یہ ہمیشہ ذلت کا شکار رہے ہیں۔ آپ یہ گمان نہ کریں کہ یہ ذلت سے نکل آئے ہیں، یہ ہر دو حالتوں میں ذلیل رہے ہیں۔ اسی لیے ہم اس دن کے انتظار میں ہیں جب اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو انکے شر سے نجات عطا فرمائے گا اور مسلمان ان سے ان بچوں اور خواتین کا انتقام لیں گے۔
21 اکتوبر 2023