عراق، خطے میں ایک اہم ملک کے عنوان سے امریکہ اور صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، تاکہ وہ غزہ کے لوگوں کے قتلِ عام کو روک دے اور اس طرح (عراق) عرب دنیا اور عالمِ اسلام میں ایک جدید طرزِ عمل کی بنیاد رکھنے میں (اہم کردار ادا کر سکتا ہے)۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
6 نومبر 2023