حجاب کیا ایک ثانوی موضوع ہے؟ یا اسلام کے اصلی موضوعات میں سے ہے؟ کیا یہ صرف خواتین کا ذاتی مسئلہ ہے؟ یا یہ معاشرے کے ذمہ دار افرا د پر کوئی ذمہ داری بھی عائد کرتا ہے؟ اقدارِ دینی یعنی values کا دین کے استحکام سے کیا تعلق ہے؟ تعلیمی اداروں اور ٹی وی چینلز کا مسائلہ حجاب میں کیا کردار ہو سکتا ہے؟ حجاب کے موضوع پر تحقیقی کام کتنا اہم ہے؟ دشمنانِ امت مسلمہ حجاب کے موضوع پر سوچ کو بدلنے کےلیے کس قدر سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور ہم کو کون کون سے میدان میں سرمایہ کاری کرنی چاہیے؟ ان سوالات اور ان جیسے سوالات کے جوابات کےلیے آیت اللہ مصباح یزدیؒ کے فرامین پر مبنی یہ انفوگرافک دیکھیں۔