قدرت مند طاقتوں سے صلح کرنا، انسانیت پر ظلم کرنا ہے۔ وہ جو ہم سے کہتے ہیں کہ صلح کر لیں، وہ یا تو جاہل ہیں یا دشمن کے آلہ کار۔ ظالم سے صلح کرنے کا مطلب ہے کہ آپ ظالم کا ہاتھ کھول دیں تاکہ وہ ظلم کرے۔ یہ تمام انبیاء کرام علیہم السلام کی فکر کے خلاف ہے۔
امام خمینی
1 جولائی 1984