Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
شب عاشورا، جب امام حسین نے فرمایا کہ سب قتل ہو جائیں گے؛ اس 13 سالہ نوجوان نے درخواست کی: چچا جان! کیا میں بھی میدان میں شہید ہو جاؤں گا؟ امام حسینؑ نے فرمایا: میرے عزیز! تیرے لیے قتل کا ذائقہ ہے؟ اس نے جواباً کہا، وہ شہد سے زیادہ شیریں ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای 8 مئی 1998