سیدہ خدیجہؑ حقیقتاً مظلوم ہیں، اس وجہ سے کیونکہ زوجہِ رسولؐ ہونا انکے لیے ایک دوہرا شرف ہے، باقی (ازواج مطہرات) زوجہِ رسولؐ ہونے کا شرف رکھتی ہیں لیکن وہ رنج و غم جو رسول اللہؐ نے اپنی رسالت کے دوران سہے، انہوں نے نہیں دیکھے۔ اس (مکی) زمانے کی نسبت آرام دہ زندگی تھی (جب) 10 سال مدینے میں تھے، تو خوب عزت تھی، احترام تھا۔ سیدہ خدیجہؑ نے رسول اللہؐ کے رنج و غم کا زمانہ، رسول اللہؐ کی مشکلات کا زمانہ دیکھا اور اسکو (رسولؐ کے ساتھ) برداشت کیا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
9 مئی 2016