در حقیقت شبِ قدر سے انسان مومن و روزہ دار اپنے نئے (ایمانی) سال کا آغاز کرتا ہے۔ شب قدر میں تقدیر الہٰی لکھنے والے اسکی پورے سال کی تقدیر لکھتے ہیں، انسان ایک نئے سال میں داخل ہوتا ہے، ایک نئے مرحلے، ایک نئی زندگی اور ایک نئی پیدائش کے ساتھ داخل ہوتا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
20 ستمبر 2009