اس نظام کی عظمت پر توجہ کریں، جو اللہ نے ہمیں عطا کیا ہے۔ اس نعمت کے بارے میں ہمارے کاندھوں پر جو ذمہ داری عائد ہوتی ہے، ہمیں اسکی اہمیت کی جانب بھی توجہ کرنی چاہیے؛ چونکہ اللہ کی سنت ہے کہ جہاں پر بھی نعمت کو بڑھاتا ہے، وہیں اسکے حساب سے شکر بھی قبول کرتا ہے۔ جس قدر نعمت عظیم تر ہوتی جائے گی، جن لوگوں کو نعمت دی گئی ہے، ان پر اس نعمت کی نسبت شکر کے عنوان سے، ذمہ داری بھی سنگین تر عائد ہوتی جائے گی۔
آیت الله محمد تقی مصباح یزدیؒ
29 جولائی 2002