کیا ان (امریکہ اور اسکے اتحادیوں) کی حالت یہ نہیں بتاتی کہ یہ حیوان ہیں؟! ورنہ (کیا) انسان ایسے کام کرتا ہے؟ اس وجہ سے، ہمیں ہرگز انکی اتباع نہیں کرنی چاہیے اور انکی خواہشات کے مطابق عمل نہیں کرنا اور نہ ہی انکو اپنا دوست بنانا چاہیے اور نہ ہی ان سے کوئی معاہدہ کرنا چاہیے۔ کیا یہی امریکہ نہیں تھا، جس نے اپنے ملک کے لوگوں سے جنگ کی ہے؟ لیکن ہم انکی مدح و ثناء میں زیارت نامے ترتیب دے رہے ہیں کہ وہ چاند پر پہنچ گئے ہیں اور فرشتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔
آیت الله بہجتؒ
در محضر بہجت ج 3 ص 222