
سَلَـٰمٌ عَلَىٰٓ إِبْرَٰهِيمَ كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ إِنَّهُۥ مِنْ عِبَادِنَا ٱلْمُؤْمِنِينَ
ابراہیم پر سلام ہو۔ ہم نیکو کاروں کو ایسے ہی جزا دیتے ہیں۔ یقینا وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محترم سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر امام مہدی علیہ السلام، رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای، شہداء کے خاندان، ایرانی قوم اور دنیا بھر کے اہل حق و انصاف کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔