غزه ناقابل فراموش ہے

غزہ کا معاملہ، آج دنیا کا اوّلین مسئلہ ہے۔ یہ (صیہونی و امریکی) جو کچھ بھی کر لیں، کہ مسئلہ غزہ کو دنیا کے لوگوں کی سوچ سے مٹا دیں، یہ ایسا نہیں کر سکتے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
1 مئی 2024