امریکہ و آل سعود کی چحتری تلے ایران کے خلاف نام نہاد اسلامی ممالک کا فوجی اتحاد اور اس میں پاکستان کی شمولیت اور پاکستان کے سابق آرمی چیف راحیل شریف کی سعودی فرمانروائی میں نوکری جبکہ اب سب کچھ کھل کر سامنے آچکا ہے تو پھر پاکستانی مقتدر ادارے استیبلشمنٹ اور حکومت آخر کیا چاہ رہے ہیں یعنی موت کا کنواں اپنی آنکھوں سے دیکھ کر بھی چھلانگ لگانا کہاں کی عقل مندی ہے؟ یہ سب ہم نہیں بلکہ پاکستان کے مایہ ناز بلکہ یوں کہیں تو بہتر ہوگا کہ حکومتی پے رول پر اکثر حکومت کی تایید کرنے والے آج سچ بولنے پر مجبور ہیں کیونکہ اگر اس آگ کو بڑھکانے میں ہم نے ساتھ دیا تو پھر ہمارا اپنا گھر بھی ۔۔۔۔۔
ایک مکمل اور بہترین تجزیہ ضرور سنیں اور اہل سنت برادران تک پہنچائیںامریکہ و آل سعود کی چحتری تلے
کل ملاحظات: 388