اسرائیل مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہے

اے لوگو! اے میرے فلسطینی بھائیو، میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ اسرائیل جو ایٹمی اسلحے کا حامل اور خطے میں سب سے بڑی فضای طاقت ہے۔اللہ کی قسم! یہ(اسرائیل) مکڑی کے جال سے بھی زیادہ کمزورہے۔

سید حسن نصراللہ
25مئی2005