{Speech} Imam Khamenei, Bersi Imam Khomaini | آیت اللہ خامنہ ای خطاب برسی امام خمینی سے خطاب | Urdu
رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کارہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی تینتیسویں برسی کے موقع پر امام خمینی کے مرقد پر عوام سے خطاب
خطاب میں آپ نے امام خمینی کی شخصیت،امام خمینی مکتب فکر کے پہلوؤں اور ساتھ ہی دیگر موضوعات پر روشنی ڈالی
04/06/2022
مکمل اُردو ترجمہ وڈبنگ کے ساتھ
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 118