Ayat Khoi Abd e Ilahi | آیت اللہ العظمی سید خوئی ، عبد الہی
حضرت آیت اللہ العظمی سید ابو القاسم موسوی الخوئی رح
کی زندگی پر مشتمل دستاویزی فلم ولادت سے وفات تک آپ کی گھریلو زندگی علمی خدمات اور سیاسی حالات سے متعلق آپ کے رشتہ داروں،شاگردوں اور آپکے قریبی دوستوں کی زبانی
عبد الہی دستاویزی فلم سیریز
مکمل اردو زبان میں
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
کل ملاحظات: 134